چمن مال روڈ پر زوردار دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق جبکہ 14 سے زائد افراد زخمی
چمن دھماکہ انٹی نارکوٹکس فورس کی گاڑی پر ہوا ۔ پولیس
چمن اے این ایف کے اہلکار زخمی ، گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ۔ پولیس
چمن زخمیوں اور لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کئے جارہے ہیں ۔ پولیس
چمن دھماکے کی شدت سے تمام قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے
چمن دھماکہ ریموٹ کنٹرول تھا بم موٹرسائیکل میں نصب کیا تھا ۔ پولیس
چمن جائے وقوع پر سیکورٹی فورسز پہنچ گئے علاقہ سیل کردیا ۔ پولیس