آزاد کشمیر میں سیاحوں پر تشدد
وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے نوٹس لینے کا مطالبہ
سیاحتی مقام سدھن گلی میں ڈی سی باغ کے حکم پر سیاحوں پر تشدد کیا گیا ہم اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں
پولیس اگر لوگوں کی حفاظت نہیں کر سکتی تو سیاحتی مقامات کو بدنام بھی نہ کرے وزیر اعظم اور وزیر اطلاعات نوٹس لے