Petroleum-Products-murree 10

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،،،

یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان

یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

سمری آج شام وزارت خزانہ کو ارسال کی جائے گی،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں