Senator Sherry Rehman 11

حکومت سے مذاکرات سے صاف انکار،،،

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی میڈیا سے گفتگو

اپوزیشن نے حکومت سے مذاکرات سے صاف انکار کردیا

شیری رحمان نے حکومت کے این آر او سے متعلق بیانات کو مسترد کردیا

حکومت سے اب مزید کوئی بات نہیں ہو سکتی، شیری رحمان

ہماری کوئی شرائط نہیں، سینیٹر شیری رحمان

حکومت نے خود اپوزیشن سے بلز سے متعلق مدد مانگی، شیری رحمان

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت کو نیب سے متعلق مسودہ دینے کی ضرورت ہی نہیں تھی، شیری رحمان

حکومت سمجھتی ہے کہ ہم این آر او مانگ رہے ہیں تو یہ بہت ہی نا سمجھ ہیں، شیری رحمان

حکومت ملک کو پولیس اسٹیٹ پلس بنانا چاہ رہی تھی، شیری رحمان

حکومت گالی گلوچ سرکار بن گئی ہے، شیری رحمان

جسے پکڑنا ہے پکڑیں، بنائیں نیا پاکستان، شیری رحمان

حکومت نے خود بلایا اور خود کمیٹی بنائی، شیری رحمان

حکومت سے کوئی استدعا نہیں کریں گے، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں