Tania Idros resigns 25

تانیہ ایدرو نے استعفیٰ دے دیا

سابقہ معاون خصوصی تانیہ ایدروس

‏عوامی مفاد کے تحت عہدے سے استعفیٰ دیا،تانیہ ایدروس

‏میری دہری شہریت پرسوال اٹھائےگئے،تانیہ ایدروس

‏مجھ پرتنقیدڈیجیٹل پاکستان کےوژن پراثراندازہورہی ہے،تانیہ ایدروس

‏ڈیجیٹل پاکستان کیلئے طویل مدت کام کی ضرورت ہے، تانیہ ایدروس

‏میری کینیڈین شہریت کےحوالےسےبہت باتیں کی گئی،تانیہ ایدروس

‏میں پاکستان اہم کام سر انجام دینے آئی تھی ، تانیہ ایدروس

‏اس سے میرا کام متاثر ہوا ، تانیہ ایدروس

‏میری شہریت کے حوالے سے عوامی حلقوں میں رائے درست نہیں ، تانیہ ایدروس

‏ڈیجیٹل پاکستان کیلئے دلجمعی کے ساتھ کام کی ضرورت ہے ، تانیہ ایدروس

‏پاکستانی ہوں ہمیشہ پاکستان کیلئے کام کروں گی ، تانیہ ایدروس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں