Zafar-Mirza-murree 16

ظفرمرزانےاستعفیٰ دےدیا،،،

‏وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائےصحت ظفرمرزانےاستعفیٰ دےدیا

‏عالمی ادارہ صحت کوچھوڑ کر آیا تھا،ڈاکٹر ظفر مرزا

‏میں نے جانفشانی اور ایمانداری سے کام کیا، ظفر مرزا

‏میں عمران خان کے کہنے پر پاکستان آیا تھا،ڈاکٹر ظفر مرزا

‏پاکستان کی خدمت اعزازکی بات ہے،ظفرمرزا

ایسےوقت عہدہ چھوڑاجب کوروناکم ہورہا ہے،ظفرمرزا

معاونین پرتنقیدکےباعث مستعفی ہونےکا فیصلہ کیا، ظفرمرزا

پاکستانی شہریوں کوصحت کی بہترسہولتوں کی ضرورت ہے،ظفرمرزا

شعبہ صحت میں بہتری کیلئےمخلصانہ کاوشیں کیں،ظفرمرزا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں