Opposition uproar 16

اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی،،،

‏مراد سعید کا ایوان میں اظہار خیال، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

‏آصف زرداری کےجےآئی ٹی کیس کواستثنیٰ نہیں دیں گے،مرادسعید

فرزند زرداری نے شوگر مافیاکی بات کی، وزیرمواصلات مرادسعید

شوگر مافیا میں آصف زرداری کا نام ہے، وزیرمواصلات مرادسعید

این آراوپلس نہیں ملےگا، ان کااحتساب ہوگا، مرادسعید

‏شاہ محمودوضاحت دیناچاہتےہیں،ان میں سننےکی ہمت نہیں،مرادسعید

ترامیم پیش کرنےوالےسارے کےسارےنیب زدہ ہیں،مرادسعید

شہبازشریف نےمنی لانڈرنگ کی اورچوری کاپیسہ باہربھجوایا،مرادسعید

‏ان کےڈاکےکی وجہ سےپاکستان گرےلسٹ میں آیا،مرادسعید

کچھ بھی کرلو،این آراونہیں ملےگا،وفاقی وزیرمرادسعید

‏این آراوپلس نہیں ملےگا، ان کااحتساب ہوگا، مرادسعید

یہ چاہتےہیں ان کوجعلی اکاؤنٹس کیس میں این آراومل جائے،مرادسعید

اپوزیشن اراکین میں ہماری بات سننےکی ہمت نہیں،مرادسعید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں