BISP 50

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دوبارہ سروے کا فیصلہ،،،

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دوبارہ سروے کا فیصلہ
عیدالضحی کے بعد ہر UC میں 10 یا 10 سے زیادہ اساتذہ کی زیر نگرانی دوبارہ BISP پروگرام کا آن لائن سروے کیا جائے گا۔۔۔

۔جس میں گریڈ 16 یا 17 کا سبجیکٹ سپیشلسٹ ان اساتذہ کا سپروائزر مقرر ہو گا۔۔۔۔۔

جو کہ تمام کاروائی کو مانیٹر کرے گا۔۔۔

ہر استاد دن میں 200 بینی فیشیز کے آن لائن فارم پراسس کروائے گا جو کہ گورنمنٹ کے تھرو مہیا کیا گیا سوفٹ ویئر پر کیا جائے گا۔۔۔۔۔

سروے میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ان بینیفیشیز کو add کیا جائے گا۔ جو 12000 کی رقم وصول کر چکے

ہیں ۔۔۔۔ان کا ڈیٹا ازسرنو پراسس اور فلٹر کرنےکے بعد انکو پروگرام کا حصہ بنا دیا جائے گا۔۔
۔
اپر دیر میں اکثریت اساتذہ کی جماعت اسلامی سے تعلق رکھتے ہیں
میں بحیثیت نائب صدر انصاف لیبر ونگ اپر دیر اپنے پارٹی رہنماؤں اور اعلی حکام سے سے مطالبہ کرتا ہوں
کہ چونکہ ہم لیبر ونگ ونگ سے تعلق رکھتے ہیں اور احساس پروگرام بھی لیبر اور غریب طبقے سے متعلق ہے اس لئے یہ سروے لیبر ونگ کے ذریعے کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں