Parliament Lodges Position 18

پارلیمنٹ لاجز پوزیشن کی مشترکہ پریس کانفرنس

اسلام آباد: پارلیمنٹ لاجز پوزیشن کی مشترکہ پریس کانفرنس

پریس کانفرنس میں شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف، رانا ثناء اللہ ،شیریں رحمان، عطاءاللہ تارڑ شامل

گزشتہ کچھ دنوں سے بات چل رہی کہ حکومت اور اپوزیشن کی بل پر بات ہو رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

یہ بھی کہا گیا کہ معاملے پر پارلیمانی کمیٹی بھی بنائی گئی ہے، سابق وزیر اعظم

حکومت نے کہا تھا چار بل دونوں ایوانوں سے پاس کرانا چاہتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

ان بلوں میں یو این سکیورٹی کونسل اور نیب آرڈیننس میں ترمیم بھی شامل ہے، سابق وزیر اعظم

یہ اتفاق ہوا کہ چاروں بل اسی سیشن میں قومی اسمبلی سے پاس ہونگے، شاہد خاقان عباسی

اینٹی ٹیررزم بل اتنا کی ترمیم اتنی خطرناک تھی کہ ہم نے کہا اس کے بعد جمہوریت نہیں رہے گی، سابق وزیر اعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں