PM-Imran- 29

‏پوری دنیاابھی تک کوروناوائرس کونہیں سمجھ سکی،وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کی میڈیا سے گفتگو‏

کم وقت اورمحدود وسائل کے باوجود احساس کیش پروگرام شروع کیا،وزیراعظم

آگے بھی چیلنجزہیں ہمیں احتیاط کرنا ہوگی،وزیراعظم

‏آسٹریلیا،اسپین میں بےاحتیاطی سے کیسزدوبارہ بڑھے،وزیراعظم

‏ابھی تک کورونا کے علاج کیلئے ویکسین نہیں آئی،وزیراعظم

احتیاط نہ کی گئی تو کیسزدوبارہ بڑھ سکتے ہیں،وزیراعظم

‏تین دن کےدوران پاکستان میں کوروناسےانتہائی کم ہلاکتیں ہوئیں،وزیراعظم عمران خان

‏لاک ڈاؤن میں زراعت پرپابندی نہیں لگائی تاکہ فوڈسپلائی متاثرنہ ہو،وزیراعظم

‏ہمیں آئندہ بھی سخت احتیاط کی ضرورت ہے،وزیراعظم عمران خان

‏پوری دنیاابھی تک کوروناوائرس کونہیں سمجھ سکی،وزیراعظم عمران خان

‏کوروناکیسزمیں کمی آئےاوراحتیاط نہ کی جائےتودوبارہ کیسزبڑھ سکتےہیں،وزیراعظم

‏دنیایہ بھی نہیں سمجھ سکی کہ پاکستان میں کیسزکم کیسےہوئے،وزیراعظم

ایران میں روزانہ200سےزائدلوگ کوروناسےمررہےہیں،وزیراعظم عمران خان

کوروناسےپوری دنیا کی معیشت کونقصان پہنچا،وزیراعظم عمران خان

‏محرم اورعیدپراحتیاط نہ کی توکوروناکیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے،وزیراعظم عمران خان

‏ہم نہیں چاہتےکہ عیدالاضحیٰ کےبعدکوروناکیسزمیں اضافہ ہو،وزیراعظم عمران خان

‏عیدالفطرپراحتیاط نہ کرنےسےکوروناکیسز میں اضافہ ہوا، وزیراعظم عمران خان

‏تعمیرات کےشعبےکےلیےبہت بڑاپیکج لےکرآئےہیں،وزیراعظم عمران خان

‏سب سےاپیل کرتےہیں کہ ماسک لگانابہت ضروری ہے،وزیراعظم عمران خان

کوشش کریں اس بار آن لائن قربانیاں کرائیں،وزیراعظم عمران خان

‏مویشی منڈیوں میں احتیاطی تدابیرپرعمل کریں،وزیراعظم عمران خان

‏لاک ڈاؤن سے دنیا بھرمیں بےروزگاری بڑھ رہی ہے،وزیراعظم

‏کورونا میں کمی لانے کا آسان ترین طریقہ ماسک پہننا ہے،وزیراعظم

شہری مویشی منڈیوں میں ماسک پہن کرجائیں،وزیراعظم

ریسٹورنٹس،شادی ہالز،سیاحت سے وابستہ لوگ مشکلات میں ہیں،وزیراعظم