ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو
ملتان،عوام کی دعاؤں سے کورونا سے صحتیاب ہوا ، شاہ محمود قریشی
ملتان، دعائیں کرنے والوں کا شکر گزار ہوں، شاہ محمود قریشی
ملتان،کورونا سے نمٹنے کے حوالے سے لوگوں کے دعوے غلط ثابت ہوئے ، شاہ محمود قریشی
ملتان،وفاقی اور سندھ حکومت کی کارکردگی کا موازنہ کیا جارہا تھا ، شاہ محمود قریشی
ملتان،الحمداللہ کورونا پر بخوبی قابو پایا ، شاہ محمود قریشی
ملتان،وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے کورونا کے باعث انتقال پر افسوس ہوا ، شاہ محمود قریشی
ملتان،سمارٹ لاک ڈاؤن معاون ثابت ہوا دنیا پاکستان کی تقلید کررہی ہے ، شاہ محمود قریشی
ملتان، کورونا کیسز میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، شاہ محمود قریشی
ملتان،عوام سے اپیل ہے عید پر احتیاط کریں ، شاہ محمود قریشی
ملتان،کورونا کا خطرہ ٹلا نہیں غفلت سے دوبارہ حالات خراب ہوسکتے ہیں ، شاہ محمود قریشی
ملتان، علماء سے درخواست ہے محرم کے دوران بھی ایس او پیز پر عملدرآمد کرائیں، شاہ محمود قریشی
ملتان، سکول ،ہوٹل اور میرج ہالز مالکان دوبارہ کاروبار شروع ہونے کے انتظار میں ہیں ، شاہ محمود قریشی
ملتان، ہندوستان پاکستان کو ایف اے ٹی ایف بلیک لسٹ میں دھکیلنا چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی
ملتان، کوشش سے گرے لسٹ سے نکل کر وائٹ لسٹ میں شامل ہوں، شاہ محمود قریشی
ملتان،وائٹ لسٹ میں آنے کے لئے قانون سازی کی ضرورت ہے ، شاہ محمود قریشی
ملتان، منی لانڈرنگ اور ٹریرر فنانسنگ کو روکنے کے لئے 8 بل تیار کئے ہیں ، شاہ محمود قریشی
ملتان، وزیراعظم کے حکم پر اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے، شاہ محمود قریشی