Marriage industry 22

میرج اندسٹری سے وابستہ افراد ڈی چوک پہنچ گئے

ملک بھر کےمیرج اندسٹری سے وابستہ افراد ڈی چوک چوک پہنچ گئے پولیس کی بھاری نفری ڈی چوک طلب کرلی گئی
مظاہرین کا شادی ہالز مارکیز سمیت ان سے وابستہ تمام کاروبارِ کھولنے کا مطالبہ4ماہ سے ہمارا کاروبارر بند ہے، مظاہرین
مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو دھرنا دیں گے مظاہرینموٹر وے سے آنے والےبڑے قافلے کو تھانہ گولڑہ کی حدود میں روک لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں