Usman Bazdar 26

پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات،،،

ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کی وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات

ملاقات میں پاکستان بیت المال اور حکومت پنجاب کے باہمی اشتراک سے متوسط طبقے کی بحالی اور مہلک امراض میں مبتلا مستحق افراد کے علاج و معالجہ اور خواتین کو ہنر مند اور خود کفیل بنانے کے حوالے سے امور زیر غور آئے۔

وفاقی و صوبائی محکموں کے باہمی تعاون سے لوگوں کو مستقل بنیادوں پر ریلیف فراہم کیا جاسکتا ہے ۔ سردار عثمان بزدار

وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پاکستان بیت المال متوسط طبقے کی زندگیوں میں بہتری لانے کے لئے ہر ممکن کردار ادا کر رہا ہے۔ عون عباس بپی، ایم ڈی پاکستان بیت المال

حکومت پنجاب متوسط طبقے کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے پاکستان بیت المال کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ سردار عثمان بزدار