Pakistan and China 26

پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ مشاورت،،،

پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ مشاورت کے دوسرے دور کا انعقاد

سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور چین کے نائب وزیر خارجہ لو ژاؤ ہوئی کی وڈیو لنک پر مشاورت

پاکستان چین دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال، کورونا وبا پر قابو پانے کے لئے تعاون میں اضافے، سی پیک اور دوطرفہ معاشی تعاون مزید مضبوط بنانے کے امور پر مشاورت کی گئی

پاکستان اور چین سدابہار سٹریٹیجک کوآپریٹو پارٹنر ہیں: سہیل محمود

دونوں ممالک باہمی احترام، ایک دوسرے کی سالمیت و خودمختاری کے لئے احترام، مساوی استفادے وترقی کے اصولوں کی بنیاد پر خطے میں امن، ترقی اور استحکام کے فروغ کے خواہاں ہیں: سہیل محمود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں