Security arrangements 15

سیکورٹی انتظامات کا جائزہ،،،

اسلام آباد:آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس

اجلاس عید الاضحی کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

اجلاس میں تمام ڈی آئی جیز ،اے آئی جیز،ایس ایس پیز، ایڈیشنل ایس پی اور زونل ایس پیز کی شرکت،،،،

آئی جی نے ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کوعیدالاالضحی کے لئے سیکورٹی پلان مرتب کرنے اور تمام انتظامات کی خود نگرانی کرنے ہدایت کی،،،،

نمازے عید کے دوران تمام مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں،،،آئی جی اسلام آباد

مساجد اور امام بارگاہوں میں حکومتی ایس او پیز پر عملدر آمد کو یقینی بنایا جائے،،،آئی جی

قربانی کے جانوروں کے لئے قائم مویشی منڈیوں میں بھی حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے،،، آئی جی

شہریوں کو موذی وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں،،،آئی جی

مارکیٹوں، شاپنگ سنٹروں، تفریح گاہوں پر اضافی نفری تعینات کی جائے،،، آئی جی

عید کی تعطیلات کے دوران رہائشی علاقوں کی حفاظت کے لئے آگاہی مہم شروع کی جائے،،،آئی جی

شہری عید تعطیلات پر جانے سے قبل اپنے گھر کی سیکورٹی کا مناسب بندوبست کریں،،، آئی جی

گشت کے نظام کو موثر بناتے ہوئے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے،،،آئی جی

ڈی جی سیف سٹی عیدالالضحی کے موقع پر ضلع بھر کی سیکورٹی کی کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ کروائیں،،،آئی جی

اے آئی جی سپیشل برانچ مساجد، امام بارگاہوں میں واک تھرو گیٹ و دیگر حفاظتی انتظامات مکمل کرینگے،،،آئی جی اسلام آباد

سیکورٹی انتظامات میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی،،، آئی جی

ایس ایس پی ٹریفک ضلع بھر میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لئے خصوصی ٹریفک پلان جاری کریں،،، آئی جی

ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز عید الاضحی کے دوران تمام ڈویژن کو لاجسٹک سپورٹ مدد فراہم کریں آئی جی اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں