Land grabbing mafia 19

اسلام آباد:شہر اقتدار کی زمینوں پر قبضہ مافیہ کے قبضوں کا معاملہ

اسلام آباد:شہر اقتدار کی زمینوں پر قبضہ مافیہ کے قبضوں کا معاملہ

زمین کے مالکان کی وزیر اعظم عمران خان، وزیرداخلہ، چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل

قبضہ مافیا نے شہر اقتدار میں اپنی ریاست قائم کر لی ہے، مقامی مالکان

وزیر اعظم، وزیر داخلہ کی اہم معاملے پر خاموشی کئی سوالات کو جنم دے رہی ہے، مقامی مالکان

وفاقی دارلحکومت میں قبضہ مافیا کا راج قائم ہے، مقامی مالکان

حکومت کے اہم وزراء زمینوں پر قبضے کے گھناؤنے کھیل میں ملوث ہیں، مقامی مالکان

اسلام آباد کے دیہی علاقوں کی قیمتوں زمینوں پر قبضے کر کے سوسائیٹیز بنا دی گی، مقامی مالکان

کروڑوں روپے مالیت کی زمینوں پر قبضے کر کے اربوں روپے میں بیچا جا رہاہے، مقامی مالکان

زمینوں پر قبضے کے لیئے حکومتی مشینری کا استعمال کیا جا رہاہے، مقامی مالکان

محکمہ مال اور محکمہ پولیس کو استعمال کر کے زمینوں پر قبضے کیئے جا رہے ہیں، مقامی مالکان

جھوٹی ایف آرز کا اندراج کر کے مالکان کو حوالات بند کر دیا جاتا ہے،مقامی مالکان

جھوٹی ایف آرز ثابت ہونے کے باوجود مقدموں کا اخراج نہیں کیا جاتا، مقامی مالکان

آئی جی اسلام آباد اور کمشنر اسلام آباد پریس کانفرنس کر کے قبضہ مافیا کے خلاف کیئے جانے والی کاروائیوں پر عوام کو بتائیں، مقامی مالکان

آئی جی اسلام آباد کو نوٹس لیئے کئی دن گزر چکے ہیں لیکن ابھی تک عملی کوئی کاروائی عمل میں نہی لائی گئی، مقامی مالکان

ڈی سی اسلام آباد نے محکمہ مال کو بے لگام کیوں چھوڑ رکھا ہے، مقامی مالکان

محکمہ مال کے افسران اور اہلکاروں پر کیوں نہی کاروائی کی جا رہی، مقامی مالکان

کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی خاموشی کرپشن میں حصہ داری کے مترادف ہے، مقامی مالکان

کس کی اجازت سے زمینوں کا اہم رکارڈ پرائیویٹ منشیوں کے حوالے کیا گیا ہے، مقامی مالکان

تحصیلدار، نائب تحصیلدار، گرداور، قانون گو، پٹواری اور ان کے پرائیویٹ منشی پراپرٹی ڈیلر بن کر کروڑوں روپے کی دیہاڑیاں لگانے میں مصروف ہیں، مقامی مالکان

مالکان کو ان کی اپنی زمین بیچنے اور ریکارڈ حاصل کرنے کے لیئے بھاری رشوت دینی پڑتی ہے، مقامی مالکان

محکمہ مال میں قبضہ مافیا نے اپنے پنجھے گاڑ لیئے ہیں، مقامی مالکان

اگر وزیر اعظم، وزیر داخلہ، کمشنر و ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور اعلی حکام نے نوٹس لے کر کاروائی نا کی تو ہم احتجاج پر مجبور ہونگے، مقامی مالکان

چیف جسٹس آف پاکستان سے بھی نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہیں، مقامی مالکان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں