Tick tock 24

ٹک ٹاک ویڈیوذ پر مکمل پابندی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

ٹک ٹاک ویڈیوذ پر مکمل پابندی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کرائی گئی

پاکستان میں ٹک ٹاک ویڈیو کے ذریعے مذاہب کا مذاق بنایا جا رہا ہے، متن

ٹک ٹاک کے ذریعے بے حیائی پھیلائی جا رہی ہے، متن

اس پر بےسروپا گفتگو کی بھی جا رہی ہے ۔متن

جس کی وجہ سے نئی نسل کو تباہی کی دہانے کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ متن

ٹک ٹاک ویڈیوز پر کسی قسم کی پابندی نہیں اور ان کے اداکاروں پر کسی قسم کی قانونی گرفت نہیں ہو رہی۔ متن

ٹک ٹاک ویڈیوز کو بلیک میلنگ کے لئے بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔متن

کئی افراد اس وجہ سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ متن

“صوبائی اسمبلی پنجاب کا ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ ٹک ٹاک ویڈیوز پر مکمل پابندی لگائی جائے۔”مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں