صدرعارف علوی سے پاکستان میں قطرکے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان کی ملاقات
دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے امکانات موجود ہیں، صدرعارف علوی
پاک قطرتعلقات کو ایک مضبوط سیاسی اورمعاشی شراکت میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں، صدر عارف علوی
پاکستان قطرکے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، صدرعارف علوی
پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، قطرکو فائدہ اٹھانا چاہیے، صدرمملکت
قطر مسلمانوں کے خلاف بھارتی ظلم وبربریت کا نوٹس لے، صدر عارف علوی
کشمیرکی صورتحال سے علاقائی امن وسلامتی کو شدید خطرہ لاحق ہے، صدرعارف