Cable Operators Association 9

کراچی:‏کیبل آپریٹرزایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

کراچی:‏کیبل آپریٹرزایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

کمشنرکی یقین دہانی کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں،خالد آرائیں

امید ہے آئندہ ہڑتال کی نوبت نہیں آئے گی،خالدآرائیں

کےالیکٹرک اورکیبل آپریٹرزکے درمیان ایس او پیزطے کیے جائیں گے،خالدآرائیں‏

فیصلہ کیا ہے دونوں ادارے اپنا کام کریں گے،خالد آرائیں

آئندہ کیبل آپریٹرزکے تار نہیں کاٹے جائیں گے،خالدآرائیں

کمشنرکراچی کا معاونت پرشکریہ ادا کرتا ہوں،خالد آرائیں

جو رکاوٹیں آئیں گی کمشنرآفس سے حل کرائی جائیں گی،خالدآرائیں‏

کسی بھی مسئلے کو کمیٹی حل کرے گی،کمشنرکراچی

جو بھی مسائل تھے ان کوبیٹھ کرحل کرلیا ہے،کمشنرکراچی

معاملے پرکمیٹی بنا دی گئی ہے،کمشنرکراچی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں