ہل فروٹ ریسرچ اسٹیشن میں گریڈ 19 میں ترقی

Hill Fruit Research Station

مری:ڈاکٹر سید ضیاء الحسن کو ہل فروٹ ریسرچ اسٹیشن میں گریڈ 19 میں ترقی مل گئی۔نیامنصب سبھلنے پر ویٹ ریسرچ سب اسٹیشن کیطرف سے انچارچ ڈاکٹر محمد سعید اور دیگر نے گلدستہ پیش کرتے ہوۓ اور مبارکباد دی۔اس موقع پر سینئر سائینٹس ڈاکٹر عتیق۔انفارمیشن سیکرٹری گوجر یوتھ فورم مری چوہدری عثمان گوجر۔سینئر کلرک صدیق۔جونیئر کلرک زاہد عباسی۔سفیر۔ چوہدری حنیف۔چوہدری خلیل۔چوہدری وقاص۔ریحان عباسی اور نے ملاقات کی اور محکمہ کیلیئے ان کی خدمات کو سراہتے ہوۓ۔نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔