کرونا وائرس از خود نوٹس کیس 35

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کرونا کے حوالے سے تازہ اپ ڈیٹ جاری ملک بھر میں کرونا وائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد80ہزار463ہوگئی کمانڈ سینٹر ملک بھر میں کروناسےجاں بحق افراد کی تعدادایک ہزار688ہوگئی گذشتہ 24گھنٹوں کےدوران مزید4ہزار131کیسزرپورٹ،این سی او سی ملک بھر میں 24گھنٹوں کےدوران 67اموات رپورٹ،این سی او سی

ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 1688 تک پہنچ گئی. کمانڈ سینٹر

سندھ میں کرونا کیسسز کی تعداد 31ہزار86،پنجاب میں29ہزار489افراد کروناوائرس سے متاثر افراد رپورٹ. این سی او سی

خیبرپختونخوا10ہزار897،بلوچستان میں4ہزار740کیسزرپورٹ.. این سی او سی

اسلام آباد3ہزار188،گلگت بلتستان779،آزادکشمیرمیں284 کرونا مریضوں سے متاثر افراد کی تعداد ہو گئی

ملک بھر میں کروناوائرس کے28ہزار923مریض صحت یاب

کرونا وائرس کے 837 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں