Rana Karamat murree 45

مری مختلف بنک برانچوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جراثیم کش سپرے

مری محکمہ ہیلتھ مری کی طرف سے مری کی مختلف بنک برانچوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جراثیم کش سپرے کیا جراثیم کش سپرے کی ہدایات ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مری ڈاکٹر اظہر محمود نے دیں جس کی نگرانی رانا کرامت علی تحصیل ہیلتھ انسپکٹر مری نے کرتے ہوئے حبیب بنک مال روڈ مری،مسلم کمرشل بنک مرحباء چوک،اسلامک بنک مال روڈ،عسکری بنک اور دیگر بنکوں میں سپرے کروایا رانا کرامت علی نے کہا کہ محکمہ ہیلتھ مری کی طرف سے جہاں بھی پبلک مقامات ہونگے وہاں سپرے کیاجائیگا اور تمام حفاظتی اقدامات کئے جانے کاسلسلہ جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں