اسلام آباد،معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی نیوز کانفرنس
پاکستان میں 5 لاکھ این 95 ماسک آ چکے ہیں ، ظفر مرزا
آئی سی یومیں ڈیوٹی دینےوالےافرادکوحفاظتی لباس کی ضرورت ہے،ظفرمرزا
ڈاکٹرزاورطبی عملےکوتمام حفاظتی سامان مہیاکیاجائےگا،ظفرمرزا
ینگ ڈاکٹرزکواس مشکل وقت میں احتجاج نہیں کرناچاہیےتھا،ظفر مرزا
گھروں میں آئسولیشن میں موجودافرادصرف سرجیکل ماسک استعمال کریں،ظفرمرزا
پاکستان میں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد3277ہو گئی،ظفرمرزا