مفت آٹا پوائنٹ

Free dough point

مری ڈسٹرکٹ انتظامیہ مری کی جانب سے قائم کردہ مفت آٹا پوائنٹ پر ریسکیواہلکارایمرجنسی کورپلان کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،حکومت کے اعلان کردہ آخری دن تک آٹاپوائنٹ پر ریسکیواہلکار کسی بھی ایمرجنسی پر بروقت رسپانس کیلئے موجودرہے گے ریسکیو1122 مری کنٹرول روم 24/7 آپریشنل ہے امدادی ہیلت لائن 1122 پر موصول ہونیوالی ہر ایک کال پر بروقت امدادی کارائیوں کاعمل جاری ہے،ریسکیو 1122 کنٹرول روم میں ڈسٹرکٹ مری کے کسی بھی علاقے موصول ہونیوالی ایمرجنسی کال پر بروقت ریسکیو سروس کی فراہمی اولین ترجیح ہے،محفوظ معاشرے کیلئے سرگرم ریسکیو1122 مری۔