فواد چوہدری نے اپنے حلقے کا دورہ

fawad-ch

جہلم :سابقہ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے حلقے کا دورہ کیا معروف سیاسی سماجی شخصیت راجہ احسن رضا کی والدہ کی وفات پہ انکے گھر فاتحہ خوانی کی اس کے علاوہ سنگوئی میں پارک کا دورہ کیا اور اس کے علاوہ دیگر جہلم کے لوگوں کی خوشی غمی میں شرکت کی اس موقع پہ ضلعی جنرل سیکریٹری فراز چوہدری،ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال،نائب صدر تحریک انصاف جہلم سید ابرار حسین شاہ،راجہ شاہنواز سمیت دیگر تحریک انصاف کے رہنما انکے ہمراہ تھے
اس موقع پہ فواد چوہدری صاحب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کے پنجاب میں ہماری مضبوط حکومت ہے جلد جہلم میں تمام ترقیاتی منصوبے جو جاری ہیں جلد اپنی تکمیل کو پہنچ جائینگے انکا مذید کہنا تھا دو رویہ سڑک کے منصوبے کے فنڈز آ جانے سے کام مذید تیز ہوگیا ہے میں خود اسکی نگرانی کر رہا ہوں