مری(بیورو رپورٹ)سوشل میڈیا پر عوامی و علاقائی خدمت کی آواز فرخ عباسی خالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم پہاڑی زبان اَساں نی پہچان کے ایڈمن تھے۔بطور انسان انتہائی نفیس
،خوش اخلاق اعلٰی مقام رکھنے والی شخصیت فرخ عباسی کی نماز جنازہ
نمازجنازہ گزشتہ روز بھارہ کہو میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں مذہبی۔سیاسی۔سماجی۔کاروباری م۔صحافتی شخصیات۔اہل علاقہ اور عزیز و اقارب کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی۔
