بھاری بھرکم بجلی کے بلوں نے صارفین کی چیخیں نکال دیں

Electricity bills

مری:بھاری بھرکم بجلی کے بلوں نے صارفین کی چیخیں نکال دیں آئے روز بجلی کے بلوں میں اضافہ سے بجلی عوام شدید مشکلات سے دوچار حکومت بجلی کے نرخوں میں اضافہ کوفوری واپس لیکر غریب لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے عوامی حلقوں کامطالبہ جتنی بجلی استعمال کی جاتی ہے اتنا بل ہی آنا چاہیے طوفانی مہنگائی نے پہلے سے عوام کی کمرتوڑ کررکھ دی ہے ایسے میں بجلی کے بلوں میں ہوش ربااضافے سے مشکلات اورپریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے انہوں نے مطالبہ کیا کیاکہ بجلی کے قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیاجائے اورعوام کو اس مشکل سے نجات دلائی جائے بصورت دیگر شدیداحتجا کیاجائیگا۔