علامہ اقبال اوپن 56

اوپن یونیورسٹی نے ہوم اسائنمنٹس آن لائن جمع کرانے کی سہولت فراہم کردی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایبٹ آباد بہاولپور، ڈی جی خان ،ڈی آئی خان، فیصل آباد،گوجرانوالہ، اسلام آباد/راولپنڈی، کراچی، لاہور، میرپور ،ملتان، مظفرآباد، پشاور، کوئٹہ اور رحیم یار خان ریجنز کے طلبا و طالبات کولرننگ مینجمنٹ سسٹم کے تحت مشقیں آن لائن جمع کرانے کی سہولت فراہم کر دی ،طلبہ aaghi.aiou.edu.pkپر لاگ ان ہوکر اپنی مشقیں 15۔اپریل تک آن لائن جمع کراسکتے ہیں،لاگ اِن ہونے کے بعد Student Quick Manualپر کلک کرکے پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کرلیں جس میں مشقیں جمع کرانے کا طریقہ Step by Stepدرج ہے

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایبٹ آباد بہاولپور، ڈی جی خان ،ڈی آئی خان، فیصل آباد،گوجرانوالہ، اسلام آباد/راولپنڈی، کراچی، لاہور، میرپور ،ملتان، مظفرآباد، پشاور، کوئٹہ اور رحیم یار خان ریجنز کے طلبا و طالبات کولرننگ مینجمنٹ سسٹم کے تحت مشقیں آن لائن جمع کرانے کی سہولت فراہم کر دی ،طلبہ aaghi.aiou.edu.pkپر لاگ ان ہوکر اپنی مشقیں 15۔اپریل تک آن لائن جمع کراسکتے ہیں،لاگ اِن ہونے کے بعد Student Quick Manualپر کلک کرکے پی ڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں