83

اپنی کلاس میں بہترین پوزیشنیں حاصل

یونین کونسل نمبل مری کے رہائشی سہیل قریشی کی دوبیٹیوں اورایک بیٹے جو سمارٹ سکول سسٹم میں زیرتعلیم ہیں امتحانات میں تینوں بچوں نے اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل کی اور اپنی اپنی کلاس میں بہترین پوزیشنیں حاصل کیں والدین اوراہلیان علاقہ نے سمارٹ سکول سسٹم کے پرنسپل اور اساتذہ کی محنت اوراعلیٰ کارکردگی کوسراہتے شکریہ ادکیااورکہا کہ ان کی محنت اورلگن کے باعث تعلیم کامعیار بہت بہتر ہے جو قابل ستائش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں