School-in-Pakistan 32

پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج سے اسکول کھل جائیں گے۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج سے اسکول کھل جائیں گے۔

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کے ذریعے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کل سے اسکول کھل جائیں گے۔

پنجاب کے جن اضلاع میں 6 جنوری تک چھٹیاں تھیں وہاں کل سے اسکول کھل جائیں گے۔ٹویٹ

Print Friendly, PDF & Email