مری میونسپل کارپوریشن مری کے چیف آفیسر نعیم الرحیم،میڈیکل سپریٹنڈنٹ ٹی ایچ کیوہسپتال مری ڈاکٹر عبدالسلام عباسی،قاری سیف اللہ سیفی،مری آرٹس کونسل کے شکور اوردیگر اداروں کی قیادت میں ہفتہ ڈینگی مکاؤ مہم 22 سے 27 اگست تک کے سلسلہ میں مال روڈ مری پرعوام کی آگاہی کیلئے واک کا اہتمام کیا گیا جس میں صحافیوں،وکلاء، تمام سرکاری اداروں کے افسران،عملے،سیاحوں،تاجروں،
