راولپنڈی میں ڈینگی کے197 نئے مثبت کیسز رپورٹ ،محکمہ صحت پنجاب

Dengue

راولپنڈی میں ڈینگی کے197 نئے مثبت کیسز رپورٹ ،محکمہ صحت پنجاب

راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 3 ہزار 102 ہوگئی،محکمہ صحت پنجاب

راولپنڈی کے الائیڈ اسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 125 ہے ،محکمہ صحت

الائیڈ اسپتالوں میں داخل 2 ڈینگی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، محکمہ صحت

راولپنڈی میں رواں برس ڈینگی سے 3 مریض انتقال کرچکےہیں،محکمہ صحت پنجاب