دومختلف ٹریفک حادثات مسافر27 زخمیوں 1جان بحق

مری دومختلف ٹریفک حادثات میں مری کے نواح میں واقع کے پی کے کے علاقے لورہ سے راولپنڈی جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث بریک فیل ہونے کے نتیجے تکیہ محرم شاہ کے قریب شام چھ بجے الٹ گئی تھی جس کے باعث بس میں سوار متعدد افراد زخمی ہوگے جن کو ریسکیو 1122کی امداد ٹیموں نے سول ہسپتال مری پہنچ جہاں پر ان کو طبعی امداد دی جارہی تھی کے نو اور دس بجے کے درمیانی وقت کے قریب گجرات سے سیر تفریحی کے لئے مری آئے ہوئے سکول کے بچوں کی بس ایوبیہ سے واپسی پر عزیز آباد کے قریب تیز رفتار کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی جس سوار 14 کے قریب بچےبری طرح زخمی ہوگئے جبکہ بس کاڈرائیو موقع پر ہی جان بحق ہوگیا حادثے کے نتیجے میں ہئے زخمی ہونے بچوں کو ریسکیو 1122کی امدادی ٹیموں نے سول ہسپتال مری منتقل کردیا ہئے جہاں پر ان کو طبعی امداد دی جارہی شدید زخمیوں میں سکول کا ایک ٹیچر بھی شامل جس کی حالت خطرناک تھی کو راولپنڈی منتقل کر دیا گیا یاد رہے گزشتہ چار گھنٹوں کے دوران یہ بس الٹنے کا دوسرا واقع ہے سٹی ٹریفک پولیس مری کی جانب سے مری آنے والی سیاحوں کی گاڑیوں کی فٹنس کو چیک نہیں کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے حادثات رونما ہو رہئے ہیں جو ٹریفک پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے