کہوٹہ مہنگے داموں اور سبزیوں فروخت کرنے پر جرمانے

کہوٹہ میں اشیائے خورد و نوش مہنگے داموں اور سبزیوں فروخت کرنے پر جرمانے اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ سمیل مشتاق کے گرانفروشوں اور اشیائے خورد و نوش کیخلاف آپریشن سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق تحصیل کہوٹہ اور شہر میں اشیائے خورد و نوش اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں پیاز اور ٹماٹر نے سینچری مکمل کرلی کہوٹہ شہر میں پھل، سبزیاں،گوشت سمیت دیگر اشیائے خورونوش کی سرکاری نرخوں سے ڈیڑھ سے دوگنا قیمت پر فروخت جانے لگی ہر دکاندار کا ریٹ اپنا اپنا جبکہ دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ سمیل مشتاق کے گرانفروشوں اور اشیائے خورد و نوش کیخلاف آپریشن سلسلہ جاری کہوٹہ شہر کے متعدد دکانداروں جرمانے کیے گئے اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا حکومت پنجاب کمشنر راولپنڈی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی ہدایات کے ہر دکاندار کے پاس سرکاری لسٹ لازمی آویزاں ہوگی اور ریت کے مطابق ہی چیزیں فروخت کرنے کا پابند ہوگا خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی،،