حضر ت سائیں عبد الرشید سرکار کا تین روزہ عر س مبارک اختتام پز

kahuta Abdul Rasheed Sarkar

کہوٹہ:حضر ت سائیں عبد الرشید سرکار کا تین روزہ عر س مبارک اختتام پزیر ہوگیا، اختتا می دعا حافظ محمدحنیف نے کروائی،عرس کے موقع صبح شا م وافر مقدار میں لنگر کا زبر دست اہتمام کیا گیا، عرس کے آخر ی دن کے تمام لنگرکا اہتمام راجہ منصو ر یعقوب آف انگلینڈ نے کیئے، عرس کے موقع پر دو ر دراز سے عقیدت مندو ں کی بڑی تعداد نے بھر پو ر شرکت کی، عرس کے تمام انتظا مات گدی نشین نعمان نومی جنجو عہ، صد ر جنجو عہ ویلفیئر فیڈ ریشن تحصیل کہوٹہ حاجی ابرار جنجو عہ اوردیگر نے کیئے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ رو ز حضرت سائیں عبد الر شید سرکار کا تین رو زہ عرس مبارک اختتا م پزیر ہو گیا، عر س مبارک میں کہوٹہ، کلر سیداں، کوٹلی ستیاں سمیت پشاور اور پنجاب کے مختلف علاقوں سے سینکڑوں عقیدت مندو ں نے بھر پو ر شرکت کی، اس موقع پر صبح شا م شا ندار لنگر کا اہتمام کیا گیا اور دعا کرائی گئی، عرس کے آخر ی دن کے تمام لنگرکا اہتمام راجہ منصو ر یعقوب آف انگلینڈ نے کیئے