گورئمنٹ ہائی سکول پھپھڑیل میں 2 گروپوں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا 

By Usman Ali مئی 17, 2024

حکومت پنجاب کی جانب سے طلباء کے مابین الیکشن کروائے گے

گورئمنٹ ہائی سکول پھپھڑیل میں 2 گروپوں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا

تعلیم دوست پینل نے 20 ووٹوں سے سال 2024 کا الیکشن اپنے نام کیا طلباء کے درمیان الیکشن کا مقصد طلباء کے مسائل کو حل کرنا انتظامیہ تک مسائل پہچانا کھیل،ڈسپلن اور سالانہ پروگرام کے انعقاد میں سکول انتظامیہ کے ساتھ مل کر پروگرام کو کامیاب بنانے کے ساتھ دیگر مسائل کے حل کرنا شامل ہیں

About Author

Related Post