مری ایکسپریس وے پھری سے ملحقہ کا جنگل میں آگ بھڑک

By Usman Ali مئی 17, 2024

مری ایکسپریس وے پھری کے مقام پر ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کے احکامات پر ریسکیو 1122مری کی جانب سے ریسکیو پوسٹ قائم کر دی گئ،ایمرجنسی فائر ٹینڈرز کے ہمراہ اضافی سٹاف جائے وقوعہ پر موجود رہے گا، ریسکیو اہلکار اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری،

آگ کے بار بار بھڑکنے کے باعث ریسکیو اہلکار ایمرجنسی فائر ٹینڈرز کے ہمراہ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موقع پر موجود رہیں گے

About Author

Related Post