محمد رفاق عباسی رضائے الہیٰ سے اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال

By Usman Ali اپریل 8, 2024

مری ہل ڈھولومری والے محترم مصطفی عباسی مرحوم کے چھوٹے بھائی اور وقاص عباسی اور وقار عباسی کہ اولد محترم محمد رفاق عباسی رضائے الہیٰ سے اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی علاقہ ہل ڈھولومری کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،نماز جنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،اہلیان علاقہ اورعزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اوردعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کوجنت الفردو س میں اعلیٰ مقام اورپسماندگان کو صبرجمیل عطاء فرمائیں،آمین۔

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے