مری تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ

By Usman Ali اپریل 8, 2024

مری سرینگر روڈ پھگواڑی مری کے قریب گلہ موڑ پرتیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ پیش آیا ایک کوسٹر اور ٹیوٹا ہائی ایس میں تصادم ہوگیا جسکے نتیجے میں ایک مسافر معمولی زخمی ہوگیا،واقع کی اطلاع ملتے ہیں پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 مری کی امدادی ٹیم ایمرجنسی ایمبولینس لیکر موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کاروائی کر تے ہوئے زخمی شخص کوموقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے