یوٹیلٹی سٹور کے عملے کی ملی بھگت سے آٹے کی سمگلنگ

By Usman Ali اپریل 7, 2024

کوٹلی ستیاں سرکاری آٹے کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گی

کوٹلی ستیاں یوٹیلٹی سٹور کے عملے کی ملی بھگت سے آٹے کی سمگلنگ کی جا رہی تھی

کوٹلی ستیاں سرکاری آٹے سے بھری گاڑی عوام نے رات کو ڈاہیور سمیت پکڑ لی

کوٹلی ستیاں آٹے کی سمگلنگ کہی دنوں سے جاری تھی جس میں مبینہ طور پر یوٹیلٹی سٹور کا سٹاف اور دیگر افراد ملوث تھے

کوٹلی ستیاں انتظامیہ آٹا سمگلنگ میں ملوث کچھ لوگوں کو مبینہ طور پر بچانے میں مصروف ہے ۔زرائع

کوٹلی ستیاں یوٹیلٹی سٹور کا عملہ اس سے پہلے بھی آٹا من پسند لوگوں کو مہنگے داموں فروخت کرتا تھا

کوٹلی ستیاں آٹے کی سمگلنگ کی وجہ سے غریب شہریوں کو پورا دن لاہنوں میں لگانے بعد گھر بھیج دیا جاتا تھا

کوٹلی ستیاں شہریوں کی بڑی تعداد اسسٹنٹ کمشنر کے آفس پہنچ گی آٹا سمگلنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت کارواہی کا مطالبہ کر دیا

آٹا سمگلنگ میں ملوث تمام افراد کے خلاف سخت کاوراہی عمل میں نہ لاہی گی تو کوٹلی ستیاں چوک بلاک کر کے احتجاج کیا جاۓ گا ۔شہری

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے