وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہء سعودی عرب

By Usman Ali اپریل 7, 2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہء سعودی عرب

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عشاء کی نماز اور نوافل کی ادائیگی

وزیراعظم نے روضہء رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی

وزیراعظم کی امت مسلمہ اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعاء

وزیراعظم کی فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں بھی خصوصی دعاء

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے