پاکستان تحریک انصاف تحصیل کے صدر کرنل سعید جنجوعہ نے مٹور کہوٹہ میں افطار ڈنر کا اہتمام

By Usman Ali اپریل 4, 2024
Iftar dinner kahuta newsIftar dinner kahuta news

کہوٹہ: پاکستان تحریک انصاف تحصیل کے صدر کرنل سعید جنجوعہ نے مٹور میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ۔اس دعوت افطار میں تحصیل کہوٹہ کے دوستوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

جس میں بانی ٹورازم ہائی ووے سابق ایم این اے صداقت علی عباسی ،سابقہ آر ڈی اے چیئرمین راجہ طارق مرتضیٰ ،کرنل ارشد جنجوعہ ،ایم سی کہوٹہ سے راجہ طارق عظیم ،راجہ الطاف ، سردار رضا،ملک عامر ،راجہ پرویز ،ملک عاصم ۔راجہ سعید ،راجہ ارشد ,یاسر منصور ،سیماب شاہ اپنے دوستوں کے ہمراہ ، بیور سے حبیب اللہ ،راجہ علی ،یوسی لہڑی سے محمد زعفران، انوار الحق،دوستوں کے ہمراہ،یوسی دوبیرن سے احتشام کیانی ،راشد کیانی ،یوسی مواڑہ سے راجہ شمس دوستوں کے ہمراہ،یوسی پنجاڑ سے اعجاز عباسی دوستوں کے ہمراہ،یوسی ہوتھلہ سے عابد کیانی ،عبدالقیوم۔دوستوں کے ہمراہ ،یوسی مٹور سے عاطف جنجوعہ ، راجہ عباس رضا، راجہ عامر ، راجہ عباس ،راجہ عامر نواز، راجہ ذوالفقار،راجہ طاہر سعید ، راجہ فرید ،راجہ عامر (چھنی)راجہ حسیب ، راجہ خالد کیانی صاحب ،بگلا راجگان سے کیانی صاحب ہمراہ دوستوں کے ،راجہ ارسلان جنجوعہ،راجہ معروف صاحب ،ماسٹر صاحب ،راجہ یاسر (میرا),راجہ مطیع احمد (کہوٹہ).راجہ ذوھیب ،فاروق صفدر جنجوعہ اور دیگر مہمانوں کی شرکت۔

اس موقع پر شرکاء کی جانب سے سابق MNA و بانی ٹوررازم ہائی وے صداقت علی عباسی کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ ان کی کاوش سے پسماندہ علاقوں میں اربوں روپے کی فنڈنگ سے ٹوررازم ہائی وے کا قیام عمل میں لایا گیا جس سے علاقے میں ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے