زخمی ٹریفک وارڈن کو ہسپتال منتقل

By Usman Ali فروری 23, 2024

مری شدید برفباری کے دوران مری میں تعینات ٹریفک وارڈ جیھکا گلی روڈ پر ڈی ایس پی ٹریفک مری کے ہمراہ سپیشل سکواڈ کے ہمراہ موجود ٹریفک وارڈن شاہد برف باری کے دوران سیاحوں کی مدد اور رہنمائی کر رہا تھا کہ اتنے میں ایک شاہ زور گاڑی پھسلن کے باعث سلپ ہو کر ٹریفک وارڈن شاہد کے اوپر چڑھ گئی معجزانہ طور پرٹریفک وارڈن شاہد کی جان بچ گئی زخمی ٹریفک وارڈن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم ٹریفک وارڈن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے