فروری 21, 2024

وزٹرٹیم نے جابہ روڈ اور نوشہرہ سے پیل تک زیر تعمیر سڑکوں کا بھی معائنہ

0

خوشاب : سیکرٹری سیاحت پنجاب راجہ جہانگیر کا کمشنر سرگودھا ڈویژن اجمل بھٹی کے ہمراہ خوشاب کی وادی سون کے سیاحتی مقامات کھبیکی جھیل،اوچھالی جھیل اورکنہٹی گارڈن کا دورہ ۔

خوشاب : سیاحتی مقامات پر فراہم کی جانے والی سہولیات سمیت مزید اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

خوشاب : اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ذیشان شبیر رانا سمیت دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ موجود ۔

خوشاب : کمشنرسرگودھا کی جانب سے سیکرٹری سیاحت کو وادی سون میں سیاحت کے فروغ کے لیے کئی تجاویز پیش کی گئیں۔

خوشاب : وزٹرٹیم نے جابہ روڈ اور نوشہرہ سے پیل تک زیر تعمیر سڑکوں کا بھی معائنہ کیا

خوشاب : ٹھیکدار کو تعمیراتی کام مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

خوشاب : کمشنر محمد اجمل بھٹی نے کہا کہ سٹرکوں کی تعمیر ومرمت میں کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائیگا۔کمشنر سرگودھا

خوشاب : اسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ عرفان مارٹن نے سون وادی کے عوام کو درپیش مسائل سمیت دیگر امور بارے بریفیگ بھی دی۔

راجہ نورالہی عاطف / خوشاب

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے