فروری 21, 2024

ساجدعباسی کی چچی جو کینڈا میں انتقال کرگئی

0
Killing

Killing

              مری کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات وحیدعباسی،شفیق عباسی کی والدہ محترمہ،معروف کاروباری شخصیت فردوس عباسی کی تائی ساس،محمدایاز عباسی کی چچی اورمری پریس کلب کے جنرل سیکرٹری ساجدعباسی کی چچی جو کینڈا میں انتقال کرگئی تھیں،مرحومہ کوگذشتہ روز بعدازنماز مغرب کوہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی علاقہ ارواڑی دھارجاوا مری میں سپردخاک کردیا گیا نمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری،صحافتی شخصیات،سول سوسائٹی،اہلیان علاقہ اورعزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اوردعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اورپسماندگان کوصبرجمیل عطاء فرمائیں،آمین۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے