فروری 21, 2024

طویل خشک سالی کے باعث مری کے قیمتی جنگلات میں آگ لگنے

0

مری طویل خشک سالی کے باعث مری کے قیمتی جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات رونما ہورہے ہیں گذشتہ روز سہربگلہ بیرگراں مری لنگ روڈ سے ملحقہ جنگل میں آگ لگ گئی،کالر کے مطابق آگ خشک گھاس اور جھاڑیوں کو مختلف مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے،واقع کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم فائر وہیکل اورایمبولینس لیکر موقع پرپہنچ گئی اورطویل کوششوں کے بعد آگ قابوپالیا،ریسکیو1122 مری کنٹرول روم نے آگ لگنے کے واقع کی اطلاع محکمہ جنگلات اوراسے سی کنٹرول کوبھی بروقت فراہم کردی گئی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے