فروری 21, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /home/murreene/public_html/wp-content/themes/covernews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253

عام انتخابات سیاسی جماعتوں سے دوگنا آزاد امیدوار میدان میں آگئے

0

لاہور  سیاسی جماعتوں سے دوگنا زیادہ آزاد امیدوار میدان میں آگئے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار عام انتخابات میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر کل 17 ہزار 816 امیدوار میدان میں ہیں۔ جاری کردہ الیکشن کمیشن کے ڈیٹا میں بتایا گیا کہ 11 ہزار 785 آزاد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے