فروری 21, 2024

راولپنڈی بار ایسوسی کی دعوت پر راولپنڈی بار کادورہ

0

ڈسٹرکٹ مری بارایسوسی ایشن کے صدر جلیل اختر عباسی ایڈووکیٹ نے راولپنڈی بار ایسوسی کی دعوت پر راولپنڈی بار کادورہ کیا اس موقع پران کے ہمراہ جنرل سیکرٹری بار مری فیاض فردوس عباسی ایڈووکیٹ،جوائنٹ سیکرٹری بلال رحمن ایڈووکیٹ اورلائبریری سیکرٹری اویس مدنی بھی تھے،راولپنڈی بارایسوسی ایشن کے صدر محترم عمران نیازی نے ان کاشاندار استقبال کیا،پھولوں کاگلدستہ پیش کیااورصدر مری بارجلیل اخترعبای کو قانون رسالتﷺ سال 2017 تا2023 تک کامکمل سیٹ پیش کیا انہوں نے صدر بارایسوسی ایشن راولپنڈی کاان کو اوران کے وفدکو دعوت دینے اورشاندار استقبال کرنے پرشکریہ ادا کیااوراس عزم کااعادہ کیاکہ ناموس رسالت اورختم نبوت کیلئے ہم اپنی جانوں کی قربانیاں دینے کیلئے ہمیشہ تیار رہتے ہیں انہوں نے عوام کوجلد انصاف کی فوری فراہمی،وکلاء کے تحفظ اور مسائل کوترجیح بنیادوں پر حل کرنے کاعزم بھی کیا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے