فروری 21, 2024

سرمائی سیزن اورمتوقع برفباری

0
Rescue 1122

Rescue 1122

       مری ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکی1122 مری انجینئرکامران رشید نے کہا ہے کہ ریسکیو 1122کے اہلکار سرمائی سیزن اورمتوقع برفباری کے حوالے سے بنائے گئے ایمرجنسی کور پلان کے مطابق بروقت ریسکیو سروس مہیا کر رہے ہیں، ایمرجنسی کور پلان کا مقصد کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس کو یقینی بنانا ہے،ایمرجنسی کور پلان کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے قائم کردہ فیسیلیٹیشن سنٹرز میں مسیاڑی چوک ایکسپریس وے،لوئرٹوپہ،جھیکاگلی،ٹھنڈا جنگل، کلڈنہ چوک،جی پی او چوک مال روڈ مری،کشمیر پوائنٹ،سندھیاں باڑیاں روڈ،سنی بنک،کشمیری بازار،سترہ میل اور جی ٹی روڈ بانسرہ گلی شامل ہیں جن پر ریسکیو اہلکار اپنے فرائض سر انجام دے رہیں ہیں۔

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے