کہوٹہ کی سیاسی سماجی شخصیت سے تعلق رکھنے والے معززین کا راجہ طارق عظیم کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

By Usman Ali جنوری 2, 2024

کہوٹہ سے آزاد امیدوار راجہ طارق عظیم کی الیکشن کمپین اپنے عروج پر کہوٹہ کی سیاسی سماجی شخصیت سے تعلق رکھنے والے معززین کا راجہ طارق عظیم کی غیر مشروط حمایت کا اعلان تفصیلات کے مطابق جنرل الیکشن میں دو بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا این اے 51 میں ٹکٹوں کا فیصلہ نہ ہونے کے باعث اب تک باقاعدہ الیکشن کمپین شروع نہ ہونے باعث کہوٹہ سے آزاد حیثیت سے حلقہ این اے 51 سے امیدوار برائے قومی اسمبلی راجہ طارق کی الیکشن کمپین اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے گومگو کی سیاسی صورتحال راجہ طارق کہوٹہ کلرسیداں سیداں اور کوٹلی ستیاں میں طوفانی دورے مکمل کرنے کے بعد کہوٹہ کی سیاسی سماجی حلقوں کی حمایت حاصل کرچکے ہیں جس کی وجہ سے حلقہ این اے 51 کی الیکشن گہما گہمی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 51 کہوٹہ کوٹلی ستیاں کلرسیداں مری کے حلقے سے دوبڑی سیاسی پارٹیوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے ٹکٹوں کا فیصلہ نہ ہونے کے باعث آذاد امیدوار برائے قومی اسمبلی راجہ طارق عظیم کو سیاسی طور پر زبردست فاہدہ اٹھا رہے ہیں اور حلقہ میں الیکشن کمپین کرنے میں مصروف ہیں جس کی وجہ ایک تو حلقے کی سیاسی صورتحال میں زبردست گہما گہمی پائی جارہی ہے تو دوسری طرف کہوٹہ کلرسیداں کوٹلی ستیاں اور مری سے سیاسی پارٹیوں کو آزمانے کر مایوس سیاسی سماجی شخصیات کی راجہ طارق عظیم کو اپنی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروا چکے ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز راجہ طارق عظیم نے کہوٹہ کے علاقے نڑھ کا دورہ کیا اور مختلف مقامات پر کارنر میٹنگز میں سیاسی سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں جن

مورین، زیرو پوائنٹ، گورنمنٹ ہائی سکول مارکیٹ، نورآباد اور ویگن سٹینڈ علاقے شامل ہیں یہ ہی وجہ اے دن امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 51 میں راجہ طارق عظیم کی مقبولیت میں اضافہ ہونے کے علاؤہ مختلف یونین کونسلز میں سیاسی طور پر زبردست پزیرائی حاصل ہوئی اور نوجوانوں کی کثیریت نےآزاد امیدوار راجہ طارق عظیم کی مکمل حمایت کا اعلان کا اس سلسلہ میں جاری یونین کونسل نڑھ میں مورین، زیرو پوائنٹ، گورنمنٹ ہائی سکول مارکیٹ، نورآباد اور ویگن سٹینڈ میں تاجروں سیاسی و سماجی اور معززین علاقہ سے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 51 راجہ طارق عظیم نے ملاقات اور کارنر میٹنگز کا انقعاد کیا گیا ملاقاتوں اور کارنر میٹنگ کے موقع پر محمد نواز ستی ، فرید ستی، خالد ستی، شاہد ستی، خالد عرفان ستی، قدیر ستی، شیراز ستی، نثار ستی، عنصر ستی، محمد حفیظ ستی، قیصر ستی، مگھن ستی، حبیب ستی، طالب ستی، داؤدھ ستی، محمود ستی، سمیت دیگر معززین علاقہ اور نوجوانوں نے آزاد امیدوار راجہ طارق عظیم کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا جبکہ آذاد امیدوار راجہ طارق عظیم نے کارنر میٹنگ سے اور حمایت کرنے والے سے خطاب کرتے ہوئے الیکشن 2024میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کے حوالے سے اپنے کے بارے آگاہ کیا صحت تعلیم اور کھیلوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے الیکشن لڑ رہا ہوں جس پر حمایت کرنے والوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آزاد امیدوار راجہ طارق عظیم ہماری امنگوں پر پورا اتریں گے اور ہم انشاءاللہ اپنا ووت راجہ طارق عظیم کو دے کر کامیاب بنائیں گے

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے